ابنا: چینی حکام کے مطابق شمالی چین کے صوبہ ہیبے کے ضلع شینزو کے ایک جیوتھرمل پلانٹ کے رہائشی علاقے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ حکام کے مطابق واقعہ میں چھ افراد ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔........ /169
7 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 289474
شمالی چین کے جیوتھرمل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔